عمران خان کا کیس سماعت کے لیے مقرر

0
163
عمران خان کا کیس سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ،

بانی پی ٹی آئی کی بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کے اے ٹی سی کے فیصلے کے خلاف درخواستوں کا معاملہ
رجسٹرار آفس کا تین جسمانی ریمانڈ کی درخواستوں پر دفتری اعتراض عائد
درخواستوں کے ساتھ مقدمات کی مصدقہ نقول لف نہیں ہیں،رجسٹرار آفس

عدالت نے اعتراض دور کرتے ہوئے کل سماعت کے لیے مقرر کر دی

درخواست پر لگے انگھوٹھو کی تصدیق نہیں کروائی گئی،رجسٹرار افس
جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس انوار الحق پنوں پر مشتمل دو رکنی بنچ کے پاس درخواستیں زیر سماعت ہیں

بانی پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر کے زریعے لاہور ہائیکورٹ میں بارہ درخواستیں دائر کی ہیں
لاہور اے ٹی سی نے جسمانی ریمانڈ دیتے وقت ریکارڈ کا درست جائزہ نہیں لیا۔ موقف بانی پی ٹی آئی
جیل میں قید ہوں پولیس پہلے بھی تفتیش کر چکی ہے۔ موقف
جسمانی ریمانڈ دیتے وقت قانون کو بھی مد نظر نہیں رکھا گیا۔ موقف
لاہور ہائیکورٹ اے ٹی سی کی جانب سے بارہ مقدمات میں دیا گیا جسمانی ریمانڈ کلعدم قرار دے۔ استدعا

Leave a reply