عمران خان کا جسمانی ریمانڈ قانون کے مطابق نہیں تھا تحریری فیصلہ جاری

0
193
عمران خان کا جسمانی ریمانڈ قانون کے مطابق نہیں تھا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ
بانی پی ٹی آئی کا بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

بانی پی ٹی آئی ریمانڈ کیس کا تحریری فیصلہ5 صفحات پر مشتمل ہے
جسٹس طارق سلیم شیخ اورجسٹس انوارالحق پنوں پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فیصلہ جاری کیا
جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کی گی، فیصلہ
جسمانی ریمانڈ سے متعلق اعلی عدالتوں کے فیصلے موجود ہیں فیصلہ
جسمانی ریمانڈ سے متعلق اعلی عدالتوں کے فیصلے موجود ہیں فیصلہ

جسمانی ریمانڈ کےدوران جوڈیشل مجسٹریٹ نے الزامات کا جائزہ لینا ہوتا ہے، فیصلہ
اگرمقدمہ نہیں بنتا توجج مقدمہ ڈسچارج کرسکتا ہے، فیصلہ
آئین ہر شہری کو حقوق فراہم کرتا ہے، فیصلہ
پراسکیوٹر جنرل عدالت کو قانونی طور پر مطمئن نہیں کرسکے، فیصلہ
بانی پی ٹی آئی کاجسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیا جاتا ہے، فیصلہ
بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں کو منظور کیا جاتا ہے، فیصلہ

Leave a reply