عمران خان نے جیل میں بھوک ہڑتال شروع کر دی,وکیل پی ٹی آئی

0
233
عمران خان نے جیل میں بھوک ہڑتال شروع کر دی,وکیل پی ٹی آئی

سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو
بڑی مشکل سے یہ دلائل مکمل کیے ہیں
ایک سالُ کا عرصہ گزر جانے کے بعد بھی عمران خان کے کیس میں کوئی پیش رفت نہ ہوئی

یہ ویڈیو لنک کے زریعے عمران خان کیُ جھلک نہیں دینا چاہتے تھے
عمران خان کے آخری تین مقدمات آخری شرکت کی مانند تھی
میں کنفرم ہوں کہ ان تین کیسز میں عمران خان کی ضمانت کنفرم ہوگی
یہ کہتے ہیں کہ نو مئی سے پہلے چار مئی کو کچھ کانسٹیبل ز نے سازش کرتے سنا لیکن وہ بندے کہاں گئے

عمران خان کا بھوک ہڑتال اس وجہ سے نہیں ہے کہ ان پر جھوٹے مقدمات بنائے
ان کی بھوک ہڑتال کا مقصد انصاف کا حصول ہے
نو مئی کے پندرہ سولہ مقدماتُ میں انہیں ضمانت مل چکی ہے
عمران خان نے آج تک کبھی وائلنس کا نہیں کہا

Leave a reply