عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ چلینج

0
189
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ چلینج

265 جیل رولز کو لاہور ہائیکورٹ میں چلینج کر دیا گیا

265 رول بنیادی طور پر روکتا ہے قیدی سے انٹرویو لینے سے ارٹیکل لکھنے سے اور سیاسی ملاقاتوں سے
آئین کے آرٹیکل 19 اور 19 اے سے متصادم ہے موقف

لوگوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جاریا موقف

جبکہ نوازشریف سے جیل میں بہت سی سیاسی ملاقاتیں ہوتی تھی موقف
عدالت پاکستان پریزنل رول 1978 کو کالعدم قرار دے استدعا۔
درخواست ایڈوکیٹ عبداللہ ملک کی جانب سے دائر کی گئی ہے اور ایڈوکیٹ اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی گئی
جبکہ درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب آئی جیل پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

Leave a reply