علیم خان کی سیٹ حطرے میں عدالت نے جواب مانگ لیا

0
204
علیم خان کی سیٹ حطرے میں عدالت نے جواب مانگ لیا

لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل

وفاقی وزیر علیم خان کی کامیابی کے نوٹفکیشن کیخلاف انتخابی عذرداری پر سماعت

عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو ریکارڈ پیش کرنے کی مہلت دے دی
عدالت نے انتخابی عذرداری پر سماعت 25جولائی تک ملتوی کردی
عدالت نے علیم خان کے وکیل کو جواب داخل کرانے کی ہدایت کر دی

علیم خان کے وکیل نے انتخابی کی کاپی نہ ملنے پر اعتراض کیا
عدالت نے انتخابی عذرداری کی کاپی انکو دینے کی ہدایت کر دی
جسٹس انوار حسین پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے این 117 سے ازاد امیدوار علی اعجاز کی انتخابی عذرداری پر سماعت کی
علیم خان فارم 45 کے مطابق ہار چکے ہیں، موقف

علیم خان کو فارم 47 میں کامیاب قرار دیا گیا، موقف
فارم 45 کے مطابق نتائج جاری کرنے کا حکم دیا جائے ، استدعا

Leave a reply