عفت عمرکی اصل عمر نےمداحوں کوحیرت میں ڈال دیا

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی سرکردہ اداکارہ عفت عمر کو اکثر انکے دلیرانہ انداز کیوجہ سے سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے ، لیکن وہ منفی تبصروں کو نظرانداز کرتے ہوئے اپنی زندگی گزار رہی ہیں۔
اداکارہ نے حال ہی میں اپنی 53 ویں سالگرہ منائی ، جسکاذکرانہوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں بھی کیاہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ ، اگر سرچ انجن گوگل پردیکھاجائےتو وہ 8 اگست کو پیدا ہوئی تھی اور انکی عمر 49 سال ہے ، تاہم ، انکج سالگرہ کے موقع پر ، انہوں نے یہ واضح کردیا کہ اب وہ 53 سال کی ہیں۔









