عطاء تاڑر کا جیت کے نوٹیفکیشن کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر

0
201
عطاء تاڑر کا جیت کے نوٹیفکیشن کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل

رجسٹرار آفس نے این اے 127 سے عطا تارڑ کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست کو سماعت کے لیے مقرر
ٹربیونل کے جج جسٹس انوار حسین 22 جولائی کو درخواست پر سماعت کرینگے

ملک ظہیر عباس نے عطا تارڑ کی کامیابی کو چیلنج کر رکھا ہے
فارم 45 کے مطابق عطا تارڑ الیکشن ہارے ہوئے ہیں موقف
فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج جاری نہیں کیے گے موقف

فارم 45 کے تحت ہم جیتے ہوئے تھے تاہم 47 فارم کے تحت ہمیں ہروا دیا گیا

Leave a reply