
ہاٹ لائن نیوز : ایک حالیہ انٹرویو میں بگ باس فیم ثناء خاں نے انکشاف کیاہے کہ وہ برائی کے راستے پر اس قدر نیچے چلی گئی تھیں کہ وہ برہنہ جسم کو جدت اور آزادی سمجھنے لگی تھیں
ان کا کہنا تھا کہ آہستہ آہستہ لباس پہننے کا رنگ بدلتا گیا اور نہ جانے کب ان میں سے سادگی ختم ہو گئی۔
ثنا خان نے روتے ہوئے کہا کہ بگ باس میں شرکت کے بعد انہوں نے ترجمے کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت شروع کی اور پھر یہ ان کی زنگی میں بدلاؤ کاسبب بن گیا ۔









