عدالت نے مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے کا حکم دے دیا

0
171
عدالت نے مرغی کی قیمتیں مقرر کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ،

مرغی کی قیمتیں مقررکرنے اور بھاری جرمانوں کےخلاف کیس کی سماعت
جسٹس شکیل احمدنے کیس سماعت کےلئے جسٹس ساجد محمود سیٹھی کو بھجوانے کی سفارش کردی

جسٹس شکیل احمد نے فائل مزید سماعت کےلئے چیف جسٹس کوواپس بھجواء دی
درخواست گزاروں کےوکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے
عدالت نے چکن کی قیمتیں مقرر کرنے کےلئے تمام فریقین سے مشاورت لازم قرار دے رکھی ہے۔موقف
حکومت چکن کی از خود قیمتیں غیر قانونی طور پر مقرر کرکے کاروبار تباہ کررہی ہے۔موقف

چکن کی قیمتوں میں ردوبدل کرنے پر دوکانداروں کو بھاری جرمانے کئے جارہےہیں۔موقف
عدالت طے کردہ میکنزم کےمطابق چکن کی قیمتیں مقرر کرنے کاحکم دے۔استدعا

Leave a reply