
لاہور ہائی کورٹ
شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت
عدالت ںے درخواست پر سماعت 27جون تک ملتوی کردی
عدالت نے اگلی سماعت پر مغوی کو بازیاب کرکے پیش کرنے کی ہدایت کر دی
عدالت نے جاز اور یوفون کمپنیوں کو پولیس کو سی ڈی ار فراہم کرنے کی ہدایت کر دی
عدالت میں ڈی ائی جی آپریشنز لاہور پیش یوے
پولیس مغوی کی بازیابی کے لیے کوشش کر رہی ہے عدالت
سی ڈی ار ملنے ہر مغوی کے بارے معلوم ہو سکتا ہے عدالت
عدالت میں ایڈشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب جواد یقوب پیش ہوے ۔
مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔جمیل سب انسپکٹر تفتیش کر رہا ہے سرکاری وکیل
موبائل کمپنیوں نے فوکل پرسن مقرر کر رکھے ہیں سرکاری وکیل
ان کمپنیوں سے سی ڈی ار کے لیے کوشش کر رہے ہیں ۔سرکاری وکیل
خیابان امین انکی رہائش گاہ پر پولیس نے کیمرے چیک کیے مگر وقت نہیں آرہا ۔سرکاری وکیل
عدالت کے حکم پر سی ڈی ار کیوں نہیں دی جا رہی عدالت
عدالت میں سی سی پی او لاہور کی طرف سے رپورٹ پیش کر دی گئی
پولیس نے نشاہدہی پر تمام راستے اور گاڑیوں کو چیک کیا رپورٹ
موٹر وے پولیس سے بھی معلوم کیا مگر کوئی پراگرس نہیں۔پولیس رپورٹ
موبائل کمپنیاں سی ڈی ار نہین دے رہیں ۔پولیس رپورٹ
مغوی کی بازیابی کے لیے اخبارات میں اشتہار دیے ہیں پولیس رپورٹ
موبائل کمپنیوں نے عدالت کے ارڈر کا مذاق بنا دیا ہے عدالت
عدالت تعین ہونے پر پولیس ذمہ داروں یا موبائل کمپنیوں کے خلاف پرچہ درج کرنے کا حکم دے گی عدالت
پولیس افسران کو علم نہ رکھنے اور غفلت برتنے پر معطل کیا عدالت
عدالت میں ایس پی اپرشن ماڈل ٹاؤن لاہور پیش ہوے
سئ سی ٹی وی دیکھنے والوں کے نام بتائیں ۔عدالت طلب کرے گی عدالت
سیکورٹی اور حساس اداروں کے افسران نے سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی ۔پولیس
عدالت مغوی کی بازیابی کے لیے سینر پولیس افسران کی تقرری کا حکم دے وکیل درخواست گزار
عدالت کا مغوی کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے
شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کو اسلام آباد جاتے ہوئے پولیس نے حراست میں لیا ، وکیل میاں احسان
پولیس غلام شبیر کے متعلق کچھ نہیں بتا رہی ، وکیل مدعی
شہباز گل کے بھائی کی جان کو خطرہ ہے عدالت بازیاب کروانے کا حکم دے ، استدعا









