عدالت نے تھانہ گرین ٹاون ,اور تھانہ کاہنہ کے ایس ایچ اوز کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دئیے

0
229
عدالت نے تھانہ گرین ٹاون ,اور تھانہ کاہنہ کے ایس ایچ اوز کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دئیے

ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نےعدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر ایس ایچ او کاہنہ اور ایس ایچ او گرین ٹاؤن کی تنخواہ تا حکم ثانی بند کر دی، عدالت نے ایس ایچ او گرین ٹاؤن اور ایس ایچ او کاہنہ کو گواہ پیش کرنے کا حکم دیا، گواہ پیش نہ ہو ئے اور نہ تعمیل پیروی آفیسر نےکرائی جس پرعدالت نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پردونوں ایس ایچ اوز کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے اور تنخواہ بند کر دی۔

عدالت کی جانب سے سی سی پی او لاہور کو مراسلہ لکھ دیا گیا اور دونوں ایس ایچ اوز کے ورانٹ گرفتاری جاری کر دئیے

Leave a reply