عدالت نے ایک سال کے بچے کو والد لیکر ماں کے حوالے کردیا

0
183
عدالت نے ایک سال کے بچے کو والد لیکر ماں کے حوالے کردیا

سیشن عدالت ، ایک سالہ بچہ علی زین حوالگی کیس پر سماعت

عدالت نے دلائل سننے کے بعد ایک سالہ بچہ علی زین والد سے لے کر والدہ کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا

ایڈیشنل سیشن جج ارشد محمود نے کیس پر سماعت کی
فریحہ بی بی نے ایک سالہ بچے کی حوالگی کی درخواست دائر کی

شوہر نے گھر سے نکال دیا اور ایک سالہ بچہ چھین لیا ، درخواستگزار
عدالت میرا بچہ میرے حوالے کرنے کا حکم دے ، استدعا
ؔپولیس کی جانب سے والد اور بچے کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
خاوند مارتا ہےگھر کا خرچ نہیں دیتا لڑکی کا عدالت میں بیان

Leave a reply