عدالت نے ایم او کالج کے پرنسپل کی تعیناتی کا عمل روک دیا

0
187
عدالت نے ایم او کالج کے پرنسپل کی تعیناتی کا عمل روک دیا

لاہور ہائیکورٹ

ایم اے او کالج کےپرنسپل کی میرٹ کے برعکس تعیناتی کےخلاف کیس کی سماعت
عدالت نے آئندہ سماعت تک عبوری پرنسپل کی تعیناتی کّاعمل روک دیا
عدالت نے سیکرٹری ہائیرایجوکیشن کونوٹس جاری کرتے ہوئے دوبارہ جواب طلب کرلیا

جسٹس مزمل اختر شبیر نے سماعت کی
درخواست گزار سابق پرنسپل ڈاکٹر عالیہ رحمن کےوکیل صفدر شاہین پیرزادہ نے دلائل دئیے
پرنسپل ایم اوکالج کاعہدہ 26 جولائی سے خالی ہے۔موقف
وزارتی کمیٹی نے درخواست گزار کو اہلیت کی بنیاد پر پرنسپل کےعہدے کےلئے اہل قرراردےرکھاہے۔موقف
سیکرٹری ہائیرایجوکیشن نےمیرٹ کےبرعکس پانچویں نمبر والے امیدوار ڈاکٹر انجم کی عبوری تعیناتی کی سفارش کی ہے۔موقف
عدالت جونئیرامیدوار کوایم اے اوکالج کےعہدے پرتعینات کرنے سے روکنے کاحکم دے۔استدعا

Leave a reply