
لاہور انسداد دہشت گردی عدالت،
عدالتی احکامات نہ ماننے اور مقدمہ کا ریکارڈ پیش نہ کرنے کا معاملہ
عدالت نے ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور اور ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد کو توہین عدالت کی کاروائی کا نوٹس جاری کر دیا
عدالت نے سماعت 16 مئی تک ملتوی کردی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس پر سماعت کی
عدالت نے 35/23 مقدمے کا ریکارڈ بار بار طلب کیا،نوٹس
ڈائریکٹر ایف آئی اے نے عدالتی احکامات کو اہمیت نہ دی،نوٹس
کیوں نہ آپکے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کی جائے ،عدالت









