عدالتوں میں ہڑتال کا آج 25 واں روز

0
85

ہاٹ لائن نیوز : سول کورٹس اور فیملی کورٹس کی ماڈل ٹاؤن کچہری منتقلی کے فیصلے کے خلاف لاہور بار ایسوسی ایشن وکلا کی جانب سے تالہ بندی کی گئی ۔

وکلا تالہ بندی اور ہڑتال کے باعث سیشن عدالت کے باہر سائلین کا رش لگ گیا ۔

لاہور کی ماتحت عدالتوں میں کیسز کو ملتوی کیا جانے لگا ، کیسز میں بغیر کاروائی اگلی تاریخیں دی جانے لگی ، دور دراز سے آئے سائلین مایوس ہو کر گھروں کو واپس لوٹنے لگے ۔

Leave a reply