
ہاٹ لائن نیوز : مشہور ہندوستانی اداکار سنی دیول ، جو بالی ووڈ میں اپنی مضبوط اداکاری کے لئے مشہور ہیں ، نے حال ہی میں انکشاف کیاہےکہ وہ بالی ووڈ چھوڑنے کاارادہ رکھتے ہیں۔
سنی دیول کا کہنا ہے کہ اب وہ جنوبی ہندوستانی فلم انڈسٹری کا رخ کرینگے۔ اس سے قبل ، بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے بھی 2024ءمیں بالی ووڈ چھوڑنےکی خواہش کااظہارکیا تھا۔
توقع کیجارہی ہے کہ سنی کے اعلان سے بالی ووڈ میں ایک نیاسنگ میل طے ہوگا ، کیونکہ وہ ایک طویل عرصے سے انڈسٹری کے سب سےاہم اداکاروں میں سے ایک رہےہین۔









