عامرخان نے تینوں خان میں دشمنی کا اعتراف کرلیا

0
264
عامرخان نے تینوں خان میں دشمنی کا اعتراف کرلیا

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ کے سپراسٹار عامر خان نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے مابین دشمنی کا اعتراف کرلیا ، اور کہا کہ وقت کیساتھ ساتھ دشمنی کم ہوتی جارہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اسنے آدھےگھنٹے کے اندر ہی امبانی کی شادی کا خاکہ تیارکرلیاتھا۔

عامر خان نے کہا کہ ایک وقت تھا جب وہ ، شاہ رخ خان اور سلمان خان ایک دوسرے سے خوش نہیں تھے اور انکے مابین شدید دشمنی کابھی احساس تھا۔ تاہم ، اب تینوں ملکر کام کرنیکے لئے تیار ہیں۔

بالی ووڈ میں ، شاہ رخ خان ، سلمان خان اور عامر خان جیسے سپر اسٹارز کی جڑیں اتنی مضبوط ہیں کہ تقریبا تین دہائیوں کے بعد بھی ، انکا دور کسی کیلئے بھی چیلنج ہوسکتا ہے ، کیونکہ انکا سب سے بڑا مقابلہ ایک دوسرے کے ساتھ تھا۔ ایسا مشکل لگتا ہے کہ ان تینوں کیطرح کوئی اور کامیاب ہوجائیگا۔

Leave a reply