عالیہ حمزہ کی میڈیاسےگفتگو

0
394
عالیہ حمزہ کی میڈیاسےگفتگو

ہاٹ لائن نیوز : عالیہ حمزہ نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاد مان کو یہ واقعہ کب ہوا مجھے تو 9 مئی میں گرفتار کر لیا تھا ، مجھے کیوں شادمان کیس میں گرفتار کیا ہے ، میری گرفتاری کی فوٹیج تو موجود ہیں ، دس بجے پولیس نے گرفتار کر لیا تھا ۔

عالیہ حمزہ نے اظہار یکجہتی کے لیے آئے لوگوں سے کہا کہ آپ لوگ میرے کمپین کرو ، میرا روزہ ہے اور میں 8 فروری تک روزہ رکھوں گی ، 9 فروری کو شکرانے کا روزہ رکھوں گی۔

انہوں نے کہا کہ اتنا ڈر ہے کہ مجھے پولیس گاڑی میں رکھا ہوا ہے ، یہ سزائیں نہیں ہونی چاہیے ، خود انتحابات کروا رہے ہیں اور ہمیں اندر رکھا ہوا ہے ، ظلم کا جواب 8 فروری کو ووٹ سے ہوگا ، میرا نشان ڈائس ہے اور تمام لوگ 8 فروری کو ووٹ دیں ۔

Leave a reply