عالیہ حمزہ نے دوبارہ گنتی رپورٹ مانگ لی

0
317
عالیہ حمزہ نے دوبارہ گنتی رپورٹ مانگ لی

انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر عالیہ حمزہ کی غیر رسمی گفتگو،عالیہ حمزہ نے وکلا سے مشاورت کے بعد این اے 118 سے دوبارہ گنتی کی رپورٹ مانگ لی ہے، بیساکھیوں پر کھڑی یہ حکومت تنکوں (محسن نقوی اور وزیر خزانہ )کے سہارے کھڑی ہے، چچا کو بھتیجی پر بھروسہ نہیں ہے جبکہ بھتیجی ابا جی کو ساتھ لیے در بدر پھر رہی ہے، وزیر قانون یوٹیلیٹی سٹور کے دورے کر رہے ہیں اور پارٹی تتر بتر ہو رہی ہے۔

اپنی اپنی لڑائیاں چھوڑیں اور مہنگائی میں پسے عوام کی فکر کریں،اس مرتبہ تو صرف ضمانتیں ضبط ہوئیں ہیں اگلی بار عوام آپ کو الیکشن میں کھڑا ہی نہیں ہونے دے گی۔

Leave a reply