عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

0
159
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، اس اضافے کے بعد خام تیل بہتر ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، ڈبلیو۔ ٹی۔ آئی انہتر ڈالر سے زائد قیمت میں فروخت ہو رہا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ گیس کی عالمی قیمت میں 3 فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے، اس اضافے کے بعد گیس کی قیمت تین ڈالر آٹھ سینٹ کی سطح پر ہے۔

Leave a reply