عازمین حج کیلیے اسمارٹ روبوٹ سروس

0
219
عازمین حج کیلیے اسمارٹ روبوٹ سروس

ہاٹ لائن نیوز : سعودی وزارت صحت نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے قریب سمارٹ روبوٹ سروس کا آغاز کر دیا ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سمارٹ روبوٹ سروس کا مقصد دنیا بھر سے آنے والے حجاج کرام کی حفاظت اور آگاہی کیلیے 96 سے زائد زبانوں میں تعلیمی پیغامات اور صحت سے متعلق مشورے نشر کرنا ہے۔

Leave a reply