عارف والا میں غیرت کے نام پر طلاق یافتہ خاتون قتل

0
159
عارف والا میں غیرت کے نام پر طلاق یافتہ خاتون قتل

ہاٹ لائن نیوز : عارفوالا کے علاقے بھٹہ نمبر 2 میں ایک شخص نے غیرت کے نام پر اپنی بھتیجی کو کلہاڑی کے وار کر کے قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد ملزمان لاش کے پاس بیٹھارہا۔

اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو حراست میں لے کر لاش کو پوسٹ مارٹم کہلیے اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس بیان کے مطابق ملزم عرفان نے اپنی بھتیجی تنزیلہ پر اس وقت کلہاڑی سے حملہ کیا جب وہ سو رہی تھی۔

Leave a reply