عائشہ ٹاکیہ نے اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیوں کیا ؟

0
148

ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے مبینہ سرجری پر تنقید کے بعد اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا۔ عائشہ کے انسٹاگرام پیج کا کہنا ہے کہ ‘معذرت، یہ صفحہ دستیاب نہیں ہے’۔

حال ہی میں اداکارہ کی ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں وہ نیلے اور سنہری رنگ کی ساڑھی میں اپنے بالوں کو نیچے کیے ہوئے ہیں۔ تاہم سوشل میڈیا صارفین کو ان کا نیا روپ اور چہرہ بالکل پسند نہیں آیا اور انہوں نے منفی تبصرے کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

جس کے بعد بالآخر عائشہ ٹاکیہ کو اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا پڑا

Leave a reply