طوفان کے باعث تباہی، 5 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

0
191
طوفان کے باعث تباہی، 5 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمی

ہاٹ لائن نیوز: چین میں طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، طاقتور بگولے سے مکانات کی چھتیں اڑ گئیں، 5 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفان نے مشرقی چین کے ایک قصبے میں انفراسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔ طاقتور بگولے نے درخت جڑ سے اکھاڑ دئیے جبکہ مکانوں کی چھتیں بھی اڑ گئیں۔

Leave a reply