طلباء کو الیکٹرک بیس دی جائیں بائیک نہیں عدالت کا حکم امتناعی پر توسیع

0
231
طلباء کو الیکٹرک بیس دی جائیں بائیک نہیں عدالت کا حکم امتناعی پر توسیع

لاہور ہائیکورٹ،

سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کےخلاف کیس پرسماعت
عدالت نے حکومت پنجاب کو طلباء میں موثر سائیکلیں تقسیم کرنے کے حکم امتناعی میں توسیع کر دی
عدالت نے حکومت پنجاب سے تفصیلی رپورٹ 13 مئی کو طلب کرلی
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق عدالت میں پیش ہوئے

صوبائی وزیر اطلاعات کے بیان پر عدالت کا اظہار برہمی
وزراء کے پاس کہنے اور بھی بہت کچھ ہے،عدالت
انہیں کوئی اندازہ نہیں کہ وہ کیا کہہ رہی ہیں،عدالت

حکومت کے کرنے والے کام عدالتیں کر رہی ہیں،عدالت

آئندہ کوئی وزیر عدالتی فیصلوں کے حوالے سے بیان جاری نہیں کرئے گا،ایڈووکیٹ جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

عدالت کے احکامات پر مکمل عملدرآمد کیا جائے گا،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

اس حوالے سے تحریری جواب جمع کروانے چاہتا ہوں،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

جب تک نئی پالیسی نہیں بن جاتی موٹر سائیکلیں تقسیم نہ کی جائیں عدالت

سموگ اور ماحولیاتی آلودگی پہلے ہی بہت بڑھی ہوئی ہے عدالت

حکومت کو الیکٹرک بسوں کو فروغ دینا چاہئے عدالت

سکول اور کالجز کو بسیں فراہم کرنے سے ٹریفک کا دباؤ کم ہوگا عدالت

طلباء میں ایک ہزار الیکٹرک اور 19 ہزار پٹرول موٹر سائیکلیں تقسیم کی جانا ہیں، سرکاری وکیل

حکومت نے بیس ہزار الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنا تھی واٹر کمیشن

اب ایک ہزار الیکٹرک اور 19 ہزار پٹرول موٹر سائیکلیں تقسیم کی جانی ہیں، واٹر کمیشن

موٹر سائیکلوں کی تقسیم سے ٹریفک اور ماحولیاتی آلودگی بڑھے گی، واٹر کمیشن

Leave a reply