طالب علم نے پل سے نہر میں چھلانگ لگا دی

0
285
طالب علم نے پل سے نہر میں چھلانگ لگا دی

ہاٹ لائن نیوز : خیرپور میں روہڑی نہر کے پل سے 15 سالہ لڑکے نے نہر میں چھلانگ لگا دی۔

پولیس کے مطابق چھلانگ لگانے والے لڑکے کی شناخت ذاکر حسین کے نام سے ہوئی ہے جسے نہر سے نکالا جا رہا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے نے اسکول جاتے ہوئے پل سے چھلانگ لگائی، بچے کا اسکول بیگ بھی روہڑی کینال سے ملا ہے۔

Leave a reply