ضمنی الیکشن میں لڑائی جھگڑے کرنے والےملزمان کو عدالت نے ریلیف دے دیا

0
175

آنسداد دہشت گردی عدالت
ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ بوتھ پر کارسرکار میں مداخلت اور لڑائی جھکڑے کا کیس ۔عدالت نے مقدمہ میں ملوث 7 ملزمان کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری ضمانت کنفرم کرنے کا حکم دے دیا

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے نے ضمانتوں پر سماعت کی۔عدالت نے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر ضمانتیں منظور کر لیں ۔عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا ۔ملزمان کیخلاف تھانہ فیکٹری ایریاشیخوپورہ میں مقدمہ درج ہے۔
ملزمان حفیظ احمد ، احمد احسن ، بلال شفیق، عمیرنواز، محمد نثار، محمد اعظم اور محمد نواز کی ضامنتں منظور کی ۔

Leave a reply