صنم جاوید کو اج بڑا ریلیف ملے گا ,اج رہائی کا امکان

0
209
صنم جاوید کو اج بڑا ریلیف ملے گا ,اج رہائی کا امکان

لاہور ہائیکورٹ

صنم جاوید کی بازیابی کیلئے درخواست پر سماعت

عدالت کا صنم جاوید کی رہائی کی روبکار کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
جیل حکام کی طرف سے رپورٹ عدالت میں پیش
جیل حکام کو ابھی تک روبکار نہیں ملی اس لئے نہیں چھوڑا، سرکاری وکیل

کس کیس میں ان کی روبکار نہیں ملی، عدالت
انسداد دہشتگردی عدالت نمبر ایک والی تو روبکار نہیں ملی، سرکاری وکیل
عدالت سے کس طرح روبکار جیل حکام تک پہنچتی ہے، عدالت

سرکاری اہلکار روبکار جیل پہنچاتا ہے، سرکاری وکیل

پھر اس اہلکار کو طلب کر لیتے ہیں جس روبکار پہنچانا تھی، عدالت

جیل سپرنٹینڈنٹ کوٹ لکھپت سے رپورٹ ابھی منگوائیں، عدالت
ان سے پوچھیں کہ اس نے روبکار موصول ہوئے کے بعد سرگودھا جیل کب بھجوائی، عدالت
جسٹس وحید خان نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے والد جاوید خان کی درخواست پر سماعت کی
صنم جاوید خان کی تمام مقدمات میں ضمانت ہوچکی ہے، موقف

صنم جاوید خان کی تمام ضمانتوں میں مچلکے بھی داخل ہوچکے ہیں، موقف
ضمانتی مچلکے داخل ہونے کے بعد روبکار بھی جیل میں داخل کرا دی گئیں، موقف
جیل حکام کیجانب سے صنم جاوید خان کو 2 دن سے رہا نہیں کیا جا رہا، موقف
صنم جاوید کے بازیابی کا حکم دے اور عدالت میں پیش کیا جائے ، استدعا

Leave a reply