صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو عدالت کیوں نہ پیش کیا گیا,

0
239
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو عدالت کیوں نہ پیش کیا گیا,

انسداد دہشت گردی عدالت
تھانہ شادمان نزر آتش کرنے کا مقدمہ
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا

دونوں خواتین کے جیل وارنٹ پیپرز عدالت میں پیش گئے گیے
پولیس کی جانب سے ملزمان خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی گئی
عدالت نے صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 29 مئی تک توسیع کر دی

عدالت نے دونوں خواتین کو آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش کرنے کا حکم
انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی
خواتین پر تھانہ شادمان کو جلانے کا الزام ہے

مقدمہ میں بغاوت اور عوام کو فسادات پر اکسانے کی دفعات شامل ہیں
تھانہ شادمان نے خواتین کیخلاف مقدمہ نمبر 768/23 درج کر رکھا ہے

Leave a reply