صدر ٹرمپ کی دھمکی پر روس کا سخت ردعمل

0
213
صدر ٹرمپ کی دھمکی پر روس کا سخت ردعمل

صدر ٹرمپ کی دھمکی پر روس کا سخت ردعمل

روسی وزیرِ خارجہ نے صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جاننا چاہتے ہیں کہ اس بیان کے پیچھے کیا محرکات ہیں؟ انہوں نے کہا کہ کبھی 24 گھنٹے، کبھی 100 دن اور اج 50 دن، یہ دیکھ رہے ہیں اور سمجھنا چاہتے ہیں کہ صدر ٹرمپ یہ سب کچھ کیوں کہہ رہے ہیں ؟

روسی وزیرِ خارجہ نے یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے 50 دن کی مہلت ورنہ 100 فیصد تجارتی محصولات عائد کرنے کی دھمکی کو مسترد کرتے ہوئے اسے ”ناقابل قبول“ قرار دیا ہے، انہوں نے کہا کہ روس دباؤ میں آنے والا نہیں اور ہم ہر قسم کی پابندی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔

Leave a reply