صدر ٹرمپ کا صدر جو بائیڈن بارے توہین آمیز رویہ

0
121
صدر ٹرمپ کا صدر جو بائیڈن بارے توہین آمیز رویہ

صدر ٹرمپ کا صدر جو بائیڈن بارے توہین آمیز رویہ

امریکی صدر ٹرمپ نے صدر جوبائیڈن کی توہین کرتے ہوئے کہا کہ وہ اکثر سیڑھیوں پر گرتا رہتا تھا، انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’’مجھ سے پہلے والا صدر سیڑھیوں پر گرتا رہتا تھا‘‘ ان کا اشارہ سابق امریکی صدر بیاسی سالہ جو بائیڈن کی جانب تھا، انہوں نے کہا کہ ’’امریکہ کی اب دنیا میں عزت بحال کی ہے، سب امریکہ کی قدر کر رہے ہیں، میں دوروں پر گیا تو سب حکمران عزت کر رہے تھے” انھوں نے مزید کہا کہ ’’مجھ سے پہلے جو امریکہ کا صدر تھا اس کو پتہ نہیں چلتا تھا کس جانب جانا ہے، صدر جوبائیڈن اسٹیج پر گر جاتا تھا، دنیا بھر میں ہمارامذاق اڑتا رہتا تھا۔‘‘

Leave a reply