صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں نے 6 جنگیں رکوائی ہیں

0
113
صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں نے 6 جنگیں رکوائی ہیں

صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں نے 6 جنگیں رکوائی ہیں

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے انڈیا اور پاکستان کے درمیان جنگ رکوائی تھی، غزہ میں جنگ بندی مذاکرات میں مشکلات پیش آ رہی ہیں، غزہ میں لوگوں کو کھانا نہیں مل رہا ہے، غزہ کے لوگوں کو کھانا نہ ملنا حیران کن بات ہے، ہمیں انسانی ضروریات کا خیال رکھنا ہو گا، غزہ کے حالات کئی سالوں سے خراب ہیں، نیتن یاہو سے اس بارے میں بات کر رہا ہوں۔

میں نے روانڈا اور کانگو کی جنگ بھی رکوائی، برطانوی وزیراعظم کے ساتھ بھی غزہ کے معاملے پر بات جاری ہے، ہم نے ساٹھ ملین ڈالر خوراک کے لئے دیے ہیں، حماس کے ساتھ مذاکرات میں کچھ مشکلات پیش آ رہی ہیں، صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر میں کوشش نہ کرتا تو دنیا میں اب تک چھ جنگیں چھڑ چکی ہوتیں۔

Leave a reply