صدر سندھ ہائیکورٹ بار صدر کی پنجاب بار کونسل آمد

0
260
صدر سندھ ہائیکورٹ بار صدر کی پنجاب بار کونسل آمد

صدر سندھ ہائیکورٹ بار ریحان عزیز ملک کا پنجاب بار کونسل کا دورہ ۔۔وائس چئیرمین پنجاب بار کونسل کامران بشیر مغل نے صدر سندھ ہائیکورٹ بار کو خوش آمدید کہا اور شیلڈ پیش کی جبکہ دونوں عہدیداران کا وکلا کے لیے مل کر چلنے کا وعدہ کیا,

صدر سندھ ہائیکورٹ بار ریحان عزیز ملک نے پنجاب بار کونسل کا دورہ کیا ۔وائس چئیرمین پنجاب بار کامران بشیر مغل نے صدر سندھ ہائیکورٹ بار کو شیلڈ پیش کی ۔
صدر سندھ ہائیکورٹ بار ریحان عزیز ملک نے وائس چئیرمین پنجاب بار کو اجرک اور سندھی ٹوپی کا تحفہ پیش کیا ۔

صدر سندھ ہائیکورٹ بار ریحان عزیز ملک نے وائس چئیرمین پنجاب کونسل کے ساتھ مل کر وکلا کے مسائل حل کرنے کا وعدہ کیا ۔انکا مزید کہنا تھا کہ ہم پنجاب بار اور لاہور بار کونسل وکلا کے ساتھ کھڑے ہیں اور انکی آواز کے ساتھ مل کر آواز اٹھائیں گے
صدر سندھ ہائیکورٹ بار ریحان عزیز ملک نے وائس چئیرمین پنجاب کونسل کی جانب بہترین مہمان نوازی کرنے پر شکریہ ادا کیا

Leave a reply