صدر زرداری 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

0
177
صدر زرداری 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

ہاٹ لائن نیوز: صدر آصف علی زرداری تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر، راجہ پرویز اشرف ، حسن مرتضیٰ نے ایئرپورٹ پر انکا استقبال کیا۔

آصف علی زرداری اپنے دورے کے دوران گورنر ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ صدر مملکت کل پروفیسر وارث میر کی برسی کے سلسلے میں سیمینار میں شرکت کرینگے۔

Leave a reply