صحافیوں کی تجاویز آنے تک صدر نے پیکا ترمیمی بل کو روک دیا

0
162
صحافیوں کی تجاویز آنے تک صدر نے پیکا ترمیمی بل کو روک دیا

ہاٹ لائن نیوز : قومی اسمبلی ،قائمہ کمیٹی اور سینیٹ کی منظوری کے بعد ، ڈیجیٹل نیشن بل اورپیکاایکٹ ترمیمی بل کو توثیق کے لئے صدر کو بھیجا گیا ہے۔ لیکن صدر نے صحافیوں کی تجاویز تک بل پردستخط نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کیمطابق ، یہ بل سینیٹ سیکرٹریٹ نےصدر پاکستان آصف علی زرداری کو بھیجا تھا ، جسکے بعد یہ دونوں بل باضابطہ قانون بن جائینگے۔

Leave a reply