
صارف عدالت، چولہے کا جیٹ ٹھیک مرمت نہ کرنے کا معاملہ
عدالت میں کاہنہ میں موجود الیکٹرانک شاپ کے خلاف 1 لاکھ روپے ہرجانے کا دعوی دائر
صارف عدالت کے جج نے کینٹ کے رہائشی عبدالستار کی درخواست پر سماعت کی
عدالت نے 29 مئی کو درخواست گزار کے وکیل ابتدائی بحث کے لئے طلب کر لیا
الیکٹرانک شاپ سے گھر کے چولہے کے جیٹ کا کام کروایا، درخواست گزار
دکان دار نے انتہائی قیمتی چولہا خراب کر دیا اور ٹھیک بھی نہیں کیا، درخواست گزار
عدالت الیکٹرانک شاپ کے مالک سے ہرجانے کی رقم دلوائے، استدعا








