
ہاٹ لائن نیوز : شیخوپورہ کے گاؤں انبہ میں زمین کے تنازع پر سب انسپکٹر کو قتل کردیا گیا ۔
ابتدائی تفصیلات کے مطابق آنبہ گاؤں میں زمین کے تنازع پر ملزمان نے سب انسپکٹر رائے ذوالفقار پر ڈنڈوں سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔
پولیس کے مطابق سب انسپکٹر درد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے ۔








