شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو نتائج جاری کرنے کی اجازت

0
201
شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو نتائج جاری کرنے کی اجازت

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کوایم دی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دے دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے عمار نعیم، شاہ زیب وزیر اور صبا ایمان سمیت 6 طلبا کی جانب سے ایم ڈی کیٹ کا میڈیکل داخلہ ٹیسٹ سلیبس سے باہر سوالات کے باعث دوبارہ دینے کی درخواست کی سماعت کی۔

سپریم کورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کے نتائج عدالت کے حتمی حکم سے مشروط ہوں گے۔

Leave a reply