شہر قائد سے ایک اور 4 روز پرانی لاش برآمد

0
159
شہر قائد سے ایک اور 4 روز پرانی لاش برآمد

شہر قائد سے ایک اور 4 روز پرانی لاش برآمد

شہر قائد میں 1 خاتون کی 4 دن پرانی لاش گھر سے برآمد ہوئی ہے، لاش کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، کراچی کے علاقے لائٹ ہاؤس میں گھر سے خاتون کی 4 دن پرانی لاش برآمد ہوئی ہے۔

خاتون کی عمر 70 سال کے قریب ہے اور متوفیہ کی شناخت پروین کے نام سے ہوئی ہے، لاش سول اسپتال منتقل کی گئی ہے اور ابتدائی معلومات حاصل کرنے کے بعد مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Leave a reply