شمالی کوریا کااسٹریٹجک کروزمیزائل کاتجربہ

0
200
شمالی کوریا کااسٹریٹجک کروزمیزائل کاتجربہ

ہاٹ لائن نیوز : شمالی کوریا نے سمندر سے مارکرنیوالے اسٹریٹجک کروزمیزائل کاتجربہ کیاہے۔

شمالی کوریا نےہفتے کے روز ایک اسٹریٹجک کروز میزائل کاتجربہ کیاہے۔ گورنمنٹ میڈیا نے اتوار کے روز اطلاع دی ، ملک کے رہنما کم جونگ ان میزائل کے تجربے کی نگرانی کررہےہیں۔

شمالی کوریا کیجانب سے داغے جانیوالے کروز میزائل پانی کے اندر اور فضا میں 1500 کلومیٹر تک سفر کرتے ہیں اور تقریباً 7500 سیکنڈ تک پرواز کرنیکے بعد اپنے ہدف کو نشانہ بناتے ہیں۔

Leave a reply