شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسزکےآپریشن میں 12 خارجی ہلاک

0
154
شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسزکےآپریشن میں 12 خارجی ہلاک

ہاٹ لائن نیوز : آئی ایس پی آر کیمطابق ، سیکیورٹی فورسز نےشمالی وزیرستان کےضلع حسن خیل میں انٹلیجنس پر مبنی کاروائیاں کیں ، جس میں سیکیورٹی فورسز کے موثر آپریشن میں 12 خارجی ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آرکیمطابق ، لانس نائک محمد ابراہیم کو فائرنگ کے تبادلے میں شہید کردیا گیا۔

پاکستان آرمی کے ترجمان کے مطابق ، ہتھیاروں اور گولہ بارود کو بھی خارجیوں کے قبضے سے برآمد کیا گیا۔ مردہ دہشت گرد متعدد دہشت گردی کی کارروائیوں اور بے گناہ شہریوں ک ی ٹارگٹ کلنگ میں بھی سرگرم تھے۔

Leave a reply