شدید گرمی سے 93 افراد لقمہ اجل بن گئے

0
213
شدید گرمی سے 93 افراد لقمہ اجل بن گئے

ہاٹ لائن نیوز : بھارت میں شدید گرمی کی لہر سے 93 افراد ہلاک ہو گئے۔ دارالحکومت نئی دہلی میں 6 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

اتر پردیش میں گرمی کی لہر جان لیوا ثابت ہوئی جس سے 81 افراد ہلاک ہو گئے۔ نئی دہلی میں ہیٹ اسٹروک کیوجہ سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

واضح رہے کہ ہیٹ اسٹروک کے مریضوں میں خواتین سمیت معمر افراد کی زیادہ تعداد ریکارڈ کی گئی ہے۔

Leave a reply