شدید گرمی، سکول و کالج کے اوقات بدل گئے

0
198
شدید گرمی، سکول و کالج کے اوقات بدل گئے

ہاٹ لائن نیوز : ملک بھر میں جاری گرمی کی لہر کے باعث وفاقی دارالحکومت میں سکولوں اور کالجوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی ادارے اب ساڑھے سات سے ساڑھےگیارہ بجے تک کھلیں گے۔

اسی طرح تعلیمی اداروں میں اسمبلی نہیں ہوگی، کھیلوں کی پریڈ بھی منسوخ کردی گئی ہے۔

Leave a reply