شدید بارش کے دوران مسجد الحرام میں طواف و عبادات

ہاٹ لائن نیوز : سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
مسجد الحرام میں بارش کے دوران عمرہ زائرین کا طواف بھی جاری رہا اور لوگ عبادت میں بھی مصروف رہے۔ محکمہ موسمیات نے مکہ مکرمہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کاالرٹ جاری کر دیا۔









