شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتوں پر توسیع

0
201
شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتوں پر توسیع

انسداد دھشتگردی عدالت ٫نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت

عدالت نے شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت پر وکلاء سے دلائل طلب کر لیئے

عدالت نے مزید سماعت 29 جون تک ملتوی کر دی

انسداد دھشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے درخواست پر سماعت کی
شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کی درخواستیں بحال ہو چکی ہیں
شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانتیں گرفتاری کے باعث چارج ہو گئی تھی
شاہ محمود قریشی نے تھانہ شادمان نزر آتش کیس ٫ مسلم لیگ نون کا آفس جانے کے کیس سمیت دیگر مقدمات میں عبوری ضمانت بحالی کی درخواست دائر کی

Leave a reply