شاہ محمود قریشی کو انسداددہشت گردی عدالت لاہور کے جج نے اڈیالہ جیل سے طلب کر لیا

0
175
شاہ محمود قریشی کو انسداددہشت گردی عدالت لاہور کے جج نے اڈیالہ جیل سے طلب کر لیا

انسداد دہشت گردی عدالت ، نو مئی تھانہ شادمان جلاؤ گھراؤ کے کیس میں بڑی پیشرفت

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے طلب کر لیا
ایڈمن جج خالد ارشد نے تفتیشی افسر کی استدعا پر شاہ محمود قریشی کو طلب کیا
عدالت نے اڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ کو نوٹس جاری کر دیا
عدالت نے شاہ محمود قریشی کو 8 جولائی کو طلب کر لیا
شاہ محمود قریشی پر نو مئی کے تقریبا لاہور میں 8 مقدمات درج کیے گئے ہیں اور ان مقدمات میں انکا 12 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا شاہ محمود قریشی نے اپنے خلاف تمام مقدمات میں بعدازگرفتاری درخواست ضمانت دائر کر رکھی ہیں

Leave a reply