
انسداد دہشت گردی عدالت ، سانحہ نو مئی کے چار مقدمات پر سماعت
عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں چودہ روز کی توسیع کا حکم دے دیا
عدالت نے شاہ محمود قریشی کو 2 ستمبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عرفان حیدر نے مقدمات پر سماعت کی
سیکورٹی مسائل کے باعث شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش نہ کیا گیا
شاہ محمود قریشی کو اج لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں پیش کرنا تھا پولیس نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت کہ روبہ رو پیش نہ کیا گیا اج عدالت میں جوڈیشل پیپر پیش کیا گیا اور عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر 14 روزہ توسیع کر دی
جبکہ شاہ محمود قریشی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرتے ہوئے خاضری کو یقینی بنایا گیا









