شاہ محمود قریشی اور میاں محمود الرشید نے جیل ٹرائل چلینج کر دیا

0
160
شاہ محمود قریشی اور میاں محمود الرشید نے جیل ٹرائل چلینج کر دیا

پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف جیل ٹرائل کا معاملہ

9 مئی کے مقدمات کا جیل ٹرائل ان کیمرہ کرنے کے خلاف شاہ محمود قریشی اور میاں محمود الرشید نے درخواست دائر کردی
درخواست تحریک انصاف کے رہنماء میاں محمود الرشید نے ایڈووکیٹ سکندر ذوالقرنین کے توسط سے دائر کیط
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کر رہے ہیں
درخواست گزار کے خلاف تھانہ سرور روڈ کا مقدمہ نمبر 108/23 ٹرائل جاری ہے،موقف
مقدمہ کی سماعت جیل میں ان کیمرہ کی جا رہی ہے،موقف
مقدمہ کی ان کیمرہ کاروائی 10 اے کی خلاف ورزی ہے،موقف

حدیبیہ پیپر مل اور آصف علی زرداری کے بنکنگ کیس کا اوپن ٹرائل کی گیا تھا،موقف
سائفر جیسے حساس کیس کا اوپن ٹرائل کیا گیا،موقف
سائفر کیس میں عوام اور صحافیوں کو سماعت سننے کی اجازت دی گئی،موقف

نو مئی کے مقدمات میں عوام اور صحافیوں کو سماعت سننے کے انتظامات کیے جائیں،موقف
عدالت نو مئی کے کیسز کا جیل ٹرائل کرئے مگر ان کیمرہ ٹرائل نہ کیا جائے،موقف
عدالت نو مئی کے مقدمات کا اوپن ٹرائل کرنے کا حکم دے،استدعا

Leave a reply