شاہ سلمان کا ایرانی حجاج کے بارے میں بڑا فیصلہ

0
213
شاہ سلمان کا ایرانی حجاج کے بارے میں بڑا فیصلہ

شاہ سلمان کا ایرانی حجاج کے بارے میں بڑا فیصلہ

شاہ سلمان نے سعودی حکام کو حکم دیا ہے کہ وہ مملکت میں پھنسے ایرانی عازمین حج کو ہر قسم کی ضروری مدد فراہم کریں جب تک ان کی محفوظ وطن واپسی نہ ہو جائے، انہوں نے کہا کہ ایرانی حجاج ہمارے مہمان ہیں، ان کی ہر ممکن مدد کی جائے، شاہ سلمان کی طرف سے یہ ہدایت اسرائیلی حکام کے ایران کے خلاف فضائی حملے شروع کیے جانے کے بعد سامنے آئی ہے۔

Leave a reply