شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

0
204
شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ہی ون ڈے میں ورلڈ ریکارڈ بنا دیا، اس ون ڈے میچ میں شاہین شاہ نے نہ صرف 5 وکٹیں حاصل کیں بلکہ ورلڈ ریکارڈ بھی قائم کیا، وہ 65 میچز میں 1 سو اکتیس وکٹیں لینے والے پہلے باؤلر بن گئے۔

اس سے پہلے یہ ریکارڈ افغانستان کے راشد خان کے پاس موجود تھا، جنہوں نے 65 میچوں میں 128 وکٹیں لے رکھی تھیں، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان اگلا میچ اتوار کو برائن لارا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Leave a reply